پاک افغان سیریز، بابر کو آرام کرائے جانے کا امکان، نیا کپتان کون ہو گا؟March 11, 2023ویب ڈیسک0 پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والےاعظم خان، صائم ایوب، احسان اللہ اور عماد وسیم کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔