پاکستان میڈیکل کمیشن پر ڈاکٹرز نے سوالات اٹھا دیےOctober 28, 2019By ویب ڈیسک0 ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور اس کی رہنمائی پڑوسی ملک سے لی جا رہی ہیں۔