پاکستان کا ایران کو بھرپور جواب ، سیستان میں مخصوص ٹھکانوں پر حملے میں متعدد دہشتگرد ہلاکJanuary 18, 2024ویب ڈیسک0 دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایران کیساتھ رابطہ جاری رکھیں گے ، ملکی سلامتی اور قومی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ، ترجمان دفتر خارجہ