90 سالہ کینیڈین اداکار کی خلا کی سیرOctober 14, 2021By ویب ڈیسک0 بلیو اوریجن کے راکٹ میں خلا جانے والے ولیم شیٹنر خلاء میں جانے والے معمر ترین فرد بن گئے ہیں