پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاقAugust 27, 2020By ویب ڈیسک0 اتفاق رائے سعودی عرب کے سرمایہ کاری کے وزیر محمد خالد الفالح سے پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازکی ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔