چاروں صوبوں، گلگت، آزاد کشمیر کے سیکرٹری اوقاف کو عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں
چاروں صوبوں، گلگت، آزاد کشمیر کے سیکرٹری اوقاف کو عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں
نماز استسقاء کا اہتمام محکمہ اوقاف کرے گا ، باران رحمت کی دعائیں مانگی جائیں گی
حالیہ خشک سالی سے ملک بھر میں صحت اوراسموگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.