ایف بی آر کے 380 افسران فائلر نہیں ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشافDecember 19, 2023ویب ڈیسک0 نان فائلر افسران گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے ہیں، ایف بی آر رپورٹ