مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہارOctober 24, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان نے30 ستمبر 1947ء کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی، یہ ایک نامور دور کا آغاز تھا جس کی تاریخ بے مثال ہے۔