میپکو ریجن میں آندھی سے بجلی کا نظام متاثر، 62 فیڈرز ٹرپMay 3, 2025ویب ڈیسک0 ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان میں بحالی کا کام جاری ہے، ترجمان میپکو