لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے مہدی حسن میراز کو اسکواڈ میں شامل کر لیاMay 19, 2025ویب ڈیسک0 مہدی حسن کو سکندر رضا کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔