انسانی دانتوں والی مچھلی کے سوشل میڈیا پر چرچےAugust 7, 2021ویب ڈیسک0 امریکہ میں ایسی مچھلی پکڑی گئی ہے جس کے دانت حیران کن طور انسانی دانتوں جیسے دکھتے ہیں۔