شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس: پاپڑ والا، کباڑی، چپڑاسی کے بعد دودھ والا بھی سامنے آ گیاNovember 13, 2020By شاکر محمود اعوان0 نیبدستاویزات کے مطابق پتوکی کے دودھ فروش محمد ذیشان کے اکاؤنٹس سے ایک لاکھ تریسٹھ ہزار ڈالر سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے ہیں۔