متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کیرئیر مینٹور معصومہ اعجاز کوگلوبل پیس ایوارڈ سے نواز دیا گیاJune 28, 2025ویب ڈیسک0 یہ اعزاز ان کی نمایاں انسانی خدمات اور کمیونٹی کی فلاح کے اعتراف میں دیا گیا