ای سی سی اجلاس: معذور افراد کیلئے ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازتSeptember 16, 2020ویب ڈیسک0 گاڑی درآمد کے لیے معذور افراد کی آمدن کی حد ایک سے 2 لاکھ روپے ماہانہ تک کردی گئی