لندن: مسجد کے باہر شرپسندوں کی فقرے بازی، نوجوان پر حملہMarch 16, 2019By ویب ڈیسک0 شرپسندوں نے مسجد سے باہر آنے والے نمازیوں پر طنزیہ فقرے بھی کسے۔پولیس کو تین سفید فام شرپسندوں کی تلاش ہے۔