پنجاب بھر میں مزارات کھولنے کی اجازتJune 4, 2021ویب ڈیسک0 نوٹی فکیشن 4 جون سے 15 جون تک نافذ العمل ہو گا۔ مزارات پر حاضری کے دوران ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔