مرغی کا کم پکا گوشت انسانی صحت کے لیے خطرناک قرارApril 19, 2019By ویب ڈیسک0 جرمن واچ نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کے سستے گوشت میں اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے بیکٹریاز کی موجودگی انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہے۔