بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کنہیا کمار گرفتارJanuary 30, 2020By ویب ڈیسک0 بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے بائیں بازو کے سیاست دان کنہیا کمار کو پولیس نےساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا ہے۔