مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہیدNovember 16, 2021By ویب ڈیسک0 قابض فوج نے سری نگر میں تین کشمیری تاجروں اور ایک سرجن ڈاکٹر کو گولیوں کا نشانہ بنایا