اقلیتوں کا تحفظ، اسلام آباد پولیس نے ’مائنارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ تشکیل دیدیاAugust 17, 2023By Fahad Bin Shakir0 70 پولیس اہلکاروں کو ’مائنارٹی پروٹیکشن یونٹ‘ میں متعین کیا گیا ہے، ٹوئٹر بیان