مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع،64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحالJanuary 20, 2020By ویب ڈیسک0 وفاقی وزرا فواد چودھری، نورالحق قادری،زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بھی مالی گوشوارے جمع کرنے پربحال کی گئی ہے