بریک سسٹم میں مسئلہ،فورڈ موٹر کا 5 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلانAugust 29, 2025ویب ڈیسک0 نالی پھٹنے سے فلوئڈ لیک ہوسکتا ہے جس سے گاڑی کے رکنے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے اور حادثے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن