عمران خان این اے 122 اور 89 سے الیکشن کیلئے نااہل ، یاسمین راشد کو اجازت مل گئیJanuary 10, 2024ویب ڈیسک0 الیکشن ٹریبونلز نے آر او کا فیصلہ برقرار رکھ کر بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں مسترد کر دیں