سانحہ کرائسٹ چرچ:ادیب سامی نے بیٹوں کو خود سے ’ڈھانپ‘ کر بچایاMarch 17, 2019ویب ڈیسک0 متحدہ عرب امارات میں مقیم 52 سالہ ادیب سامی ریڑھ کی ہڈی میںگولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے مگر بچوں پر آنچ نہیں آنے دی۔
سانحہ کرائسٹ چرچ: عالمی میڈیا میں پاکستانی ہیرو کے چرچےMarch 16, 2019ویب ڈیسک0 ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران گولیاں لگنےسے شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیٹا بھی شامل ہے۔