کراچی: کورونا مریض قدیم طریقہ علاج سے صحتیابMay 11, 2020By ویب ڈیسک0 مریض کو 30 اپریل کے دن پلازمہ لگایا گیا تھا جس کے بعد آٹھ مئی کو وہ صحتیاب ہوگیا، ڈاکٹر طاہر شمسی