نمائندہ ہم نیوز طارق ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئےDecember 17, 2020By ویب ڈیسک0 سینئر صحافی طارق محمود ملک گزشتہ کئی روز سے کورونا کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔