کورونا: لاہور کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذDecember 29, 2020ویب ڈیسک0 لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز،ریسٹورانٹ اور دفاتر بند جبکہ ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہو گی۔