دفاعی چیمپیئن پہلے میچ میں ڈھیر، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 89 رنز سے شکستOctober 22, 2022By ویب ڈیسک0 ڈیون کانوے نے 58 گیندوں پر 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔