مقامی کمپنی نے مناسب قیمت پر 800 سی سی گاڑی متعارف کرادیFebruary 3, 2020ویب ڈیسک0 پرنس پرل کی قیمت دس لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور اس میں ای ایف آئی انجن، پاور ونڈوز، پاور اسٹیئرنگ جیسے فیچرز دیے گئے ہیں