امریکا میں ایپل کی سب سے بڑی سرمایہ کاری، 100 ارب ڈالر کا اعلانAugust 7, 2025ویب ڈیسک0 چار سال میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر تک پہنچے گی، نئی فیکٹریاں اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ٹِم کُک