جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیاJuly 8, 2025ویب ڈیسک0 حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا