وفاقی شریعت عدالت کے سابق چیف جسٹس ریاض احمد خان سپرد خاکAugust 23, 2021ویب ڈیسک0 ریاض احمد خان کو آبائی شہر نوشہرہ میں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت