پانی کی عدم فراہمی کے خلاف بھاگ ناڑی کا پیدل مارچ کوئٹہ پہنچ گیاMarch 12, 2019By ایوب ترین0 250 کلومیٹر کا فاصلہ گیارہ دن میں طے کرکے نواحی علاقے سے کوئٹہ پہنچنے پر متعدد شرکا کے پاؤں میں چھالے پڑ چکے ہیں اور کئی سخت تکلیف میں مبتلا ہیں۔
اسلام آباد: شجر کاری مہم کے دوران درخت کٹاؤ مہمMarch 10, 2019By نعمان مقصود0 چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔