سابق چیئرمین نیب نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئےOctober 4, 2022ویب ڈیسک0 سابق چئیرمین نیب کی 2017 سے 2022 تک تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیئے گئے۔