کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاکOctober 1, 2021By ویب ڈیسک0 گاڑی پر سوار حملہ آوروں نے 2 راہ گیروں پرفائرنگ کی جو موقع پر ہلاک ہو گئے۔