خیبر پختونخوا ، انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری ، سروں کی قیمت بھی مقررSeptember 30, 2023ویب ڈیسک0 فہرست میں بنوں ، لکی مروت کے سب سے زیادہ 13 ، 13 دہشتگرد شامل ، حبیب اللہ کے سر پر 50 لاکھ انعام کا اعلان