بلاول ایک ارب 60 کروڑ، آصف زرداری 71، اسد قیصر 8 کروڑ کا مالکJune 15, 2022By ویب ڈیسک0 مراد سعید 29 لاکھ، عمر ایوب ایک ارب 19 کروڑ اور پرویز خٹک کے 16 کروڑ روپے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔