طالبان اپنے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو سیکیورٹی فراہم کرتے رہےAugust 18, 2021ویب ڈیسک0 احتجاج کرنے والی خواتین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر خواتین کو سیاسی عمل کا حصہ بنانے کا مطالبہ کیا گیا