خلا میں شوٹنگ: روس ٹام کروز کو شکست دینے کے لیے تیارOctober 6, 2021By ویب ڈیسک0 روس کے 37 سالہ اداکارہ اور 38 سالہ فلم ڈائریکٹر قازقستان کے خلائی مرکز سے روانہ ہوں گے۔