ایران کا اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل حملہ، مزید 3 اسرائیلی ہلاک، تل ابیب و حیفہ میں تباہیJune 17, 2025ویب ڈیسک0 ایرانی حملےکے بعد حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل رک گئی، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہلال احمر کے 3 کارکن شہید