اسمبلی:گاڑیوں میں ایئرسیفٹی بیگ نصب کرنے کی قرارداد جمعMay 20, 2019By ویب ڈیسک0 حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے حکومت گاڑیاں تیار کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کرے کہ وہ لازمی طور پرپر سیفٹی ایئر بیگ لگائیں۔
لاہور: گاڑیوں میں حفاظتی آلات نصب نہ کرنے کا اقدام چیلنجMay 20, 2019By دانش منیر0 درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حفاظتی آلات کے بغیر گاڑیوں کے نئے ماڈل مارکیٹ میں لانے پرپابندی عائد کی جائے۔