جہادی اسکواڈ ، پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج کیلئے خصوصی دستہ تیارNovember 22, 2024ویب ڈیسک0 یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکن شامل ،صوبائی وزیر مینا خان اور سہیل آفریدی قیادت کرینگے