پاکستان اور سوات سے اپنے جنگجو واپس بلائیں، بیرسٹر سیف کی طالبان رہنماؤں سے اپیلOctober 19, 2022By ویب ڈیسک0 طالبان غیر مسلح ہوں، واپس چلے جائیں، دیرپا امن کے لیے آئینی و شرعی حل تلاش کریں، کے پی حکومت کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب