صدر مملکت نے ملازمت سے برطرفی کی سزا برقرار رکھتے ہوئے جرمانہ 20 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دیا۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔