حکومت کیخلاف سازش: جنرل (ر) طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لیApril 8, 2022ویب ڈیسک0 کل تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت چلی جائے گی اور نئی حکومت آتے ہی کمیشن تحلیل کردے گی، جنرل (ر) طارق خان