تیکھے سوالات: تھائی لینڈ کے وزیراعظم کا صحافیوں پر سینی ٹائزر کا اسپرےMarch 10, 2021ویب ڈیسک0 تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں سے بچنے کیلئے سینی ٹائزر کا اسپرے کردیا