بلوچستان حکومت نے 2500 غیرحاضر اساتذہ برطرف کر دیےJuly 2, 2019By ایوب ترین0 حکومت اپنے پیسے واپس لینے کے لیے برطرف کیے گئے اساتذہ کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی، سیکرٹری تعلیم