ترکی میں حکمراں جماعت کو 15 سال بعد شکست کا سامناApril 1, 2019By ویب ڈیسک0 ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوران حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا ہے۔