’’میرا وطن ظلم ڈھائے تب بھی مجھے عزیز ہے‘‘، مرسی سپرد خاکJune 18, 2019ویب ڈیسک0 حکام نے سابق صدر کے جنازے میں عوام کو شرکت کی اجازت نہیں دی البتہ محمد مرسی کے وکیل عبدالمنعم کا کہنا ہے کہ تدفین میں شرکت کی اجازت اہل خانہ اور وکلا کو دی گئی تھی۔
شہباز شریف کے وکیل کمرہ عدالت میں بے ہوشMay 15, 2019ویب ڈیسک0 اشتر اوصاف ایڈووکیٹ نیب ضمانت کیس میں شہباز شریف کی پیروی کر رہے ہیں۔
سرگودھا: برف کے کارخانے سے امونیا گیس کا اخراج، 35 افراد بے ہوشApril 3, 2019ویب ڈیسک0 بھلوال کے علاقے کرسچن کالونی میں واقع برف کے کارخانے سے اچانک خارج ہونے والی امونیا گیس کی بھاری مقدار نے 35 سے زائد افراد کو بے ہوش کردیا۔