بھارتی آرمی چیف کی آزاد کشمیر سے متعلق گیدڑ بھبکیاںSeptember 12, 2019By ویب ڈیسک0 کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کے جانبازوں سے اپنےطیارے تباہ کرانے والے آزاد کشمیر پر قبضے کے دعوے کرنے لگے ہیں۔